اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہوں، میں پاکستانی شہری ہوں۔۔۔۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہوا وہ سب آپ کے سامنے ہے، 12 اکتوبر 1999ء کو سیاسی انتقام لینا شروع کیا گیا۔۔۔آج جمعرات کے روز حسن نواز اور حسین نواز فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدالت میں پیش ہو گئے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں