خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے۔ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی2، بلوچستان اسمبلی کی 2 اور سندھ اسمبلی کی 1 نشست پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close