تھانے پر دہشتگرد حملہ، 10 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) دہشتگردوں کے داربن تھانے پر حملے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔۔۔۔ ڈیرہ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا۔۔۔۔۔حملے میں ڈیوٹی پر موجود 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔۔ حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔۔۔۔۔ مشہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close