خیبرپختونخوا میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا،

خیبرپختونخوا میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں میر علی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close