پی ٹی آئی کے پلان “سی” کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے عام انتخابات کیلئے پارٹی کے پلان ‘سی’ کا انکشاف کر دیا ہے۔۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں مہمند نے کہا کہ ملک میں 15 کروڑ موبائل فونز ہیں، ان میں سے 11،10 کروڑ ووٹر ہوں گے، ہم موبائل فون کے ذریعے اپنے ووٹروں تک پہنچیں گے۔۔۔۔ سینیٹر ہمایوں نے بتایا کہ پولنگ کے دن 80،70 فیصد لوگ نکلیں گے تو دھاندلی نہیں ہو سکے گی ، مخصوص نشستوں کے لیے بھی ہمیں کوئی نہ کوئی پلان کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close