پولیو سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب دھماکہ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔اج صبح تحصیل ماموند میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں سمیت 27 افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے بعد ابتدائی امدادی کاروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close