راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس ۔۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعے میں جی ایچ کیو پر حملے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کرلیا۔خیال رہے کہ عمران خان ان دنوں پنڈی کی اڈیالا جیل میں قید ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں