شاہ محمود قریشی کی رہائی؟اڈیالہ جیل سےصبح صبح بڑ ی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل عمیر نیازی اور رائے محمد علی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت منظورہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close