اسلام (پی این آئی) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔۔۔۔ دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل کا آغاز کر دیا۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں