توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا

راولپنڈی (پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں آج پھر عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر  کریں گے۔

گزشتہ سماعت پرعدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close