8فروری الیکشن، سپریم کورٹ میں بڑوں کی بیٹھک، کیا ہونیوالا ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 8 فروری کو الیکشن کروانے سے متعلق ایک گھنٹے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ میں موجود ہیں،دو سینئر ججز جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ عملے نے کورٹ روم نمبر ون ججز انٹری گیٹ کھولا اور مختصر معائنے کے بعد دوبارہ بند کر دیا۔بتایا گیا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ملکی و غیر ملکی میڈیا نمائنڈوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close