اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا کنٹرول سنبھال لیا، پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر شیر بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچ گئے اور کنٹرول سنبھال لیا۔۔۔۔ اکبر بابر پارٹی کے بانی رہنماﺅں کے ہمراہ پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ پہنچے ۔۔۔۔ اکبر بابر کو دیکھ کر پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹر یٹ کے دروازے کھل گئے ۔۔۔۔ انٹرا پارٹی الیکشن کی معلومات لینے آیا ہوں، اکبر ایس بابر کی میڈیا کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ کاغذات نامزدگی، ووٹرلسٹ، الیکشن کے طریقہ کار کی معلومات حاصل کرنی ہیں، اکبر ایس بابر نے کہا کہ کئی بانی ارکان الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں،

اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہم کل کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھرپور حصہ لینا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close