8 فروری کو الیکشن ممکن نہیں، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ممکن نہیں، ووٹر لسٹیں اب تک تیار نہیں ہو سکی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں اہم فیصلہ کیاگیا کہ ملک میں عام انتخابات جون تک ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کی تیاری مکمل نہیں۔الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل آف پاکستان سے مشاورت کے بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرےگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close