اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018 سے زیر سماعت درخواست پر سماعت کریں گے۔۔۔۔۔۔ رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی۔۔۔۔۔درخواست میں نواز شریف کےخلاف 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں