اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو 2 دن بعد تحریری طور پر آگاہ کر دے گا۔۔۔۔ اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مجوزہ تاریخ پر انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں