راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کارروائی کے نتیجے بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔۔۔تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر بڑی تخریب کاری کی نیت سے راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔۔۔۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close