رانا ثناء اللہ نے نواز شریف کی واپسی کی راہ میں مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر، سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اپنے قائد نواز شریف کی واپسی کی راہ میں مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے ۔۔۔۔ تازہ ترین بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان پر جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے، پہلے مینارپاکستان پر جلسے سے خطاب کرکے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے اس کے بعد اگلے دن عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔۔۔۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر ہی ن لیگ کے حتمی بیانیے کا اعلان کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close