اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنےسپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا،
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی تقریب میں شرکت، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیربھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں