وی آئی پی موومنٹ، نگران وزیر اعلیٰ نے عوام سے معزرت کر لی

کوئٹہ (پی این آئی) چلو کے نگران وزیرِ اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کی بندش پر عوام سے معذرت کر لی ہے۔۔۔ نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے پروٹوکول سٹاف کو مستقبل میں حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کو کم سے کم وقت کے لیے بند کیا جائے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکمت عملی اپنائی جائے کہ نہ سیکیورٹی متاثر ہو اور نہ عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close