راجہ ریاض وزیراعظم شہباز شریف کو آج نگران وزیر اعظم کا نام پیش کریں گے، میڈیا کو کیا بتایا؟

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر آج وزیر اعظم سے مشاورت ہو گی جس میں اپنے نام پیش کریں گے۔۔۔۔ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے ساتھیوں کے مشورے سے 3 نام فائنل کر لیے ہیں۔۔۔۔ نگران وزیراعظم کے تقرر پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ابھی تک وزیراعظم شہبازشریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی ہے، ساتھیوں کے مشورے سے 3 نام فائنل کر لیے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close