تربت کیچ ندی میں پکنک منانے والی 12 سے 16 سال کی 7 سہلیاں ڈوب کر جاں بحق، علاقے میں کہرام

تربت(آئی این پی) تربت کی کیچ ندی میں 7 سہلیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، پولیس کے مطابق لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں۔ پولیس نے بتایاکہ ڈوبنے والی ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں، بتایا گیا ہے کہ سات سہلیوں کی لاشیں دیکھ کر علاقے میں کہرام مچ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں