عمران خان کو بڑا ریلیف، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔۔۔۔توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سنا دیا جس میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ سیشن کورٹ فریقین کو دوبارہ سن کر کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ کرے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close