تیاری کر لو، اگلے سال حج اخراجات نصف، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بروقت اور بہتر حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ انہیں صرف دو ماہ ملے تھے اور اس عرصہ میں کوشش کی کہ حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں اور مزید پیسے بھی حاجیوں کو واپس کیے جائیں گے۔۔۔ وزیر مزہبی امور نے کہا کہ کروڑوں روپے کی ادویات حاجیوں کے پیسوں سے خریدنا بند کر رہے ہیں جبکہ فارما سیوٹییکل کمپنیوں کے تعاون سے مفت فراہم کی جائیں گی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close