صوبائی گورنر سے بھتہ مانگے جانے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں ہونے والی دہشتگردی میں جماعت الاحرار اور داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور بھتے کے واقعات پر دی گئی بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے بھی دہشت گردوں کی جانب سے بھتا مانگا گیا ہے۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ دہشتگردی کے واقعات میں غیر قانونی سم اور موبائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close