خوفناک زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مالاکنڈ (پی این آئی) مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close