قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں انہوں نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھالی تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close