اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کے سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔ ۔مقامی پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں