وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت اچانک ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی، بلڈپریشر اورطبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close