لندن، نواز شریف پر حملہ، حملہ آور گرفتار

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کیفے میں ایک شخص نے مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف پر حملے کی کوشش کی جس میں وہ محفوظ رہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں موجود تھے کہ ملزم نے ان پر حملہ کیا۔۔۔۔ حملے میں نواز شریف کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، پولیس نے موقع پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔ تفتیش جاری ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close