بریکنگ نیوز عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ میں ہو سکتا ہے کہ یہ میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہو ۔ ہم نے پاکستان کی بہترین کا مل کا خواب دیکھا تھا اس کا موقع ہمیں 2018میں ملا لیکن ہماری بدقسمتی ہے ہم اس طرح ڈلیور نہیں کر سکے ۔

سانحہ نو مئی واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں میرے خیال میں جو ہوا وہ غلط ہوا اس میں جو افراد ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close