دہشتگروں کا حملہ، ہنگو میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا پولیس حکام کے مطابق ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے منجی خیل میں دہشتگرد نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے ایف سی اہلکاروں سمیت نجی کمپنی کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ایف سی کے 4 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close