کیا فیصلہ ہو گا؟ وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع، تمام سرکاری ملازمین کو باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔۔۔ اجلاس کا ایجنڈا پاکستان کی موجودہ صورتحال ہے جس میں اہم ترین فیصلوں کی توقع کی جا رہی ہے۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی اجلاس میں موجود تما م سرکاری ملازمین کو باہر نکال دیا گیا۔۔۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی اور س کی قیادت اور اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close