بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی ہے۔۔۔۔ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کو بھی گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ القادر ٹرسٹ کیس میں مزید تحقیقات کی جا سکیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close