عمران خان، غیر شرعی نکاح کیس، عون چوہدری کی درخواست منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے سول جج نصرمِن اللّٰہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نصرمِن اللّٰہ نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔۔۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ عون چوہدری آئندہ سماعت پر اپنا بیان عدالت میں قلم بند کروائیں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close