عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ، شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہے ، امریکی رکن کانگریس

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی رکن کانگریس نے کہا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل ہے جبکہ شہباز شریف کیساتھ ڈیل کرنا آسان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن امریکی کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں رونما ہونے والے تازہ واقعات پر بات کرنا چاہتا ہوں ، پاکستان میں جمہوریت ، قانون کی حکمرانی کے خواہشمند ہیں لیکن اس پر سوالیہ نشان ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 2صوبوں میں انتخابات کا حکم دیا ہے ،فیصلہ سپریم کورٹ کا ہے اور حتمی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close