بلوچستان کے ضلع خضدار میں بم دھماکہ، اہم پولیس افسر شہید

خضدار (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید ہو گئے ہیں۔۔۔ بلوچستان پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان میڈیکل کالج کے قریب ریموٹ کنڑول بم سے دھماکا کیا گیا۔۔۔۔ریموٹ کنڑول بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی خضدار شربت خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہو گئے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close