آرمی چیف اہم دورے پرکس ملک پہنچ گئے

بیجنگ(پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف چین میں دو روزہ دورے کے دوران امن و امان اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز کے حوالے سے چین کی اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close