وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ، ملک احمد خان سمیت دیگر اہم رہنماؤں کی شرکت کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close