وزیر اعظم ہاوس میں داخل ہو جانے والے مشکوک شخص گرفتار کر لیا گیا، کس ملک کا شہری ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ووزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہو جانے والے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے ایک افغان شہری کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ وزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہوا۔۔۔ نامعلوم افغانی کو تفتیش کے لیے سی ٹی ٖڈی نے تحویل میں لے لیا ہے اور اپنے مرکز میں منتقل کر لیا ہے۔۔۔۔ پتہ چلایا جا رہا ہے کہ افغان شہری کیوں وزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہوا۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close