عمران خان نے جنرل باجوہ کے بھارت کے تعلقات کے حوالے سے سے اہم انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ “باجوہ ایک روز کچھ کہتے ہیں اور دوسرے روز اس بات سے مُکر جاتے ہیں۔ ان کا احتساب فوج کے اندر سے ہونا چاہیے۔”

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ “سابق آرمی چیف بھارت سے دوستی چاہتے تھے اس کے لیے مجھ پر دباؤ بھی ڈالا گیا” ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close