عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ، اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔حسان نیازی ہفتے کے روز عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close