موٹروے پر عمران خان کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ، کتنے زخمی ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے عمران خان کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں تین گاڑیاں ٹکرا گئیں اور ایک گاڑی الٹ گئی۔۔۔۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، متاثرہ گاڑیوں میں پی ٹی آئی حافظ آباد کے کارکن سوار تھے۔۔۔۔یہ بات اہم ہےکہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کی جانب قافلے کے ہمراہ گامزن ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close