بریکنگ نیوز! لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں جاری آپریشن روکنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں جاری آپریشن روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں جاری آپریشن کو روکنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن کو فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شان گل عدالت میں پیش ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close