چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، پاکستان میں کیا وقت ہو گا؟

مکہ (پی این آئی) آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 43 منٹ پرخانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہو گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close