وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ، اہم امور زیر غور

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ چند روز قبل بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔۔۔ آرمی چیف کے علاوہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں