بریکنگ نیوز ، عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا الزام ، تحریک انصاف کے رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری ،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا جائیگا۔مقدمے میں عمران خان ، مراد سعید، علی نوازاعوان سمیت 32لوگوں کو نامزد کیا جائیگا۔آئی جی اسلام آباد کو جوڈیشل کمپلیکس واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی ۔

پولیس افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سی سی ٹی وی توڑے گئے ، اہلکاروں کو پیچھے دھکیلا گیا، پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج کر کے آج ہی گرفتار کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close