چوہدری پرویزالٰہی 10سابق اراکین اسمبلی سمیت پی ٹی آئی میں باقاعدہ طور پر شامل ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا گیا۔پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close