بطور چیئرمین نیب استعفیٰ کیوں دیا؟ آفتاب سلطان نے دہماکہ خیز بیان دے دیا، پی ڈی ایم حکومت پریشان

اسلام آباد (پی این آئی) نیب کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والے آفتاب سلطان نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی۔ ان کے اس بیان نے پی ڈی ایم حکومت کے لیے پریشانی پیدا کر دی ہے۔ نیب کے مستعفی چیئرمین آفتاب سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔ اپنے استعفے کی وجہ کے حوالے سے سوال کے جواب میں آفتاب سلطان نے کہا کہ مجھے کچھ چیزوں کے بارے میں کہا گیا جو مجھے قبول نہیں تھیں،

میں شرائط کے ساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ نیب کے سابق چیئرمین نے بتایا کہ میرا استعفیٰ قبول کر لیا گیا ہے، ہمارا اختتام اچھے موڑ پر ہوا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close