کراچی پولیس آفس پرحملہ کرنے والے 2 دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے2 دہشت گردوں کی شناخت کر لی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پردہشتگرد حملے میں سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں مارے جانے والے 2 دہشتگردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close