پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مردان کے قریب مشاق طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی کےمطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں، طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close